Thursday, 25 October 2012

Tributes – نذرانۂ عقیدت

 

Tributes – نذرانۂ عقیدت

Sent by Priyadangle-silv-heart.gif

Mumtaz Ahmed Poem





درد کی نیلی رگیں


اجنتا اور الورا کی مورتیاں بنانے والے کے ذہن میں


مجھے یقین ہے تمہارا ہی تصور تھا

قلو پطرہ کےسر پر جب تاج رکھا گیا

تو محبت وادئ نیل میں عام ہوگئی یعنی تمام ہوگئی

وہ محبت تمہاری لفظوں کا اچھنبےتھی

تسلط کی خوشبو تمہارےلکھےہوئےلفظوں سے پھیلتی ہے

ترنم کی نگاہ تمہارے ہی لفظوں کی تصویر سے پھسلتی ہے

سر کا پاتال سے کیا رشتہ ہی

یہ تمہارے لفظوں کی حقیقت ہے

یہ مجھ پر آشکار ہوا آج

آج جب تمہاری کتاب دیکھی

لگتا ہےمحبت وادئ سندھ میں عام ہوگئی

!شوکت عنقا ۔ کراچی!

No comments:

Post a Comment